حکومت اپوزیشن مذاکرات آج: دونوں جانب 6، 6 رکنی کمیٹیاں، کیا برف پگھلے گی؟
حکومت اپوزیشن مذاکرات آج دوپہر 12 بجے اسپیکر آفس میں ہوں گے۔ جانیے دونوں کمیٹیوں میں کون شامل ہے، ایجنڈا کیا ہے اور اس پیش رفت پر کون سے سوال باقی ہیں۔
ہیش ٹیگ
حکومت اپوزیشن مذاکرات آج دوپہر 12 بجے اسپیکر آفس میں ہوں گے۔ جانیے دونوں کمیٹیوں میں کون شامل ہے، ایجنڈا کیا ہے اور اس پیش رفت پر کون سے سوال باقی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے کے بعد سخت سیکیورٹی میں شفا انٹرنیشنل اسپتال سے اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں دوبارہ سیل منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی اور انتظامی حالات میں وہ انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔
گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی ہے
گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں کے لیے آج پولنگ کا عمل جاری ہے، جس میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 58 ہزار 480 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔
اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن اور ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات پر ایف آئی اے نے دو الگ مقدمات درج کر لیے ہیں، جس سے تحقیقات کا دائرہ وسیع ہو گیا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اتوار کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ احتجاج 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کی دوسری برسی کے موقع پر کیے جا رہے ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلع پشاور صدر عرفان سلیم سے منسوب ایک مبینہ آڈیو لیک سوشل میڈیا اور نیوز چینلز پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں پشاور کے ترقیاتی فنڈز، ٹھیکیداروں کے غلبے اور بلدیاتی نظام کی ناکامی کے بارے میں سنگین دعوے کیے گئے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہزاروں کارکنان نے ہفتہ کے روز جھگڑا سٹاپ سے مردان کی جانب ایک بڑا مارچ کیا۔
اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکہ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تینوں بہنوں کا دھرنا پولیس کی کارروائی کے بعد ختم ہو گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے واضح کیا کہ دہشت گردی ایک ناسور ہے جسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ضروری ہے اور پارٹی کا ہمیشہ سے یہی مؤقف رہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کا جو بھی لیڈر مذاکرات کی بات کرتا ہے، وہ نہ تو بانی پی ٹی آئی کی پارٹی کا حصہ ہے اور نہ ہی ان کا ساتھی۔
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر بانی کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں کا دھرنا پولیس نے رات تقریباً دو بجے ختم کرا دیا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی خٹک اور عظمیٰ خان نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ دھرنا دے رکھا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج منگل کو بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا پروگرام منسوخ کر دیا ہے۔
اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے ان سے ملاقات کے بعد بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم جسمانی طور پر بالکل صحت مند ہیں، تاہم وہ قید تنہائی (solitary confinement) اور بیرونی دنیا سے مکمل رابطے منقطع کیے جانے پر شدید غصے میں ہیں۔
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق، پاکستان مسلم لیگ ن (ن لیگ) نے گزشتہ روز ہونے والے 13 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اکثر امیدواران کی نشستیں جیت لیں۔
قومی اسمبلی آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے سکتی ہے، جس کے بعد وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے لیے عملی اقدامات شروع ہونے کا امکان ہے۔