تفریح
آمنہ الیاس کی جذباتی ہونے کی ویڈیو وائرل
معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے والد کے انتقال پر بات کرنے کے دوران ان کے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ہیش ٹیگ
معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے والد کے انتقال پر بات کرنے کے دوران ان کے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ انہیں ڈانس کرنے کا بہت شوق ہے لیکن گلوکاری میں ان کی کوئی دلچسپی نہیں۔
پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس ایک مرتبہ پھر اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پہ آگئیں،اداکارہ کو بولڈلباس میں ویڈیو شئیر کرنامہنگا پڑگیا۔
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف غریب عوام کے لیے قانون ہے، طاقتور لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں۔