google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تیسرا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

تیسرا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

یوکے میٹ آفس نے کل کارڈف میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے جس کے مطابق میچ کے دوران پچاس سے ستر فیصد تک بارش کا امکان ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش سے متاثر ہوچکا ہے جب کہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دی تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …