کھیل
ٹی 20 ورلڈ کپ، فائنل آج کھیلا جائیگا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔
ہیش ٹیگ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے آئی سی سی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کر دیا۔
امریکا نے بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔
دورۂ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ٹاپ آرڈر پر تجربات کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ ہونے لگا۔