پاکستان کا عمان کو 93 رنز سے شکست
ٹی20 ایشیا کپ 2025 میں پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے شکست دے کر شاندار انداز میں ایونٹ کا آغاز کیا، محمد حارث 66 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
ہیش ٹیگ
ٹی20 ایشیا کپ 2025 میں پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے شکست دے کر شاندار انداز میں ایونٹ کا آغاز کیا، محمد حارث 66 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی جگہ محمد حارث کو مختصر فارمیٹ کانائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ابتدا ہی میں مشکلات کا شکار کے بعد آنے والے بیٹرز نے اچھی اننگز کھیلیں
نیوزی لینڈ نے پانچویں ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔
چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کو بری شکست کے ساتھ ہی سیریز میں بھی شکست
چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف 221رنز کے ہدف میں ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی،
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی۔
ون ڈے سیریز کے بعد پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا، جس کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔
دورہ آسٹریلیا کے لیڈنگ وکٹ ٹیکر حارث رؤف نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے مشترکہ کامیاب ترین بولر بن گئے۔
عالمی ٹی ٹوئنٹی ویمن کپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان ہے۔
چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلینڈ نے 4 میچوں کی سیریز 2 صفر سے جیت لی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو پانچویں ٹی20 میچ میں 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نسبتاً کمزور نیوزی لینڈ نے فل اسٹرینتھ پاکستان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔