google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 نواز شریف آئی ٹی سٹی کا افتتاح - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

نواز شریف آئی ٹی سٹی کا افتتاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی پاکستان کی پہلی آئی ٹی سٹی ہے، یہ منصوبہ دس سال کے لیے ٹیکس فری ہے۔

لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے ہی جدید پاکستان کی بنیاد رکھی، پاکستان میں تھری جی اور فور جی کی بنیاد رکھی۔

اس سے پہلے بورڈ آف ریونیو ریفارمز  کے اجلاس میں مریم نواز نے لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت کی۔

وزيراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ورلڈ بینک کے تعاون سے پلس پروجیکٹ کے تحت لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کی جا رہی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

’بسمل‘ میں ہمیں ہماری سوچ سے زیادہ امیر دکھایا گیا: سویرا ندیم

مقبول ڈرامے ’بسمل‘ میں امیر کاروباری شخص کی اہلیہ کا کردار ادا کرنے والی سویرا …