تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Maryam_Nawaz_Sharif

پنجاب کا 5 کھرب روپے سے زائد حجم کا آج بجٹ
معیشت

پنجاب کا 5 کھرب روپے سے زائد حجم کا آج بجٹ

پنجاب حکومت آج (منگل) مالی سال 2026-27 کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرے گی، جس کا مجموعی حجم 5 کھرب روپے سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن بجٹ تجاویز ایوان میں منظوری کے لیے پیش کریں گے۔

Aftab Maken
پنجاب کا نیا گندم خریداری نظام مشکلات کا شکار
شہر

پنجاب کا نیا گندم خریداری نظام مشکلات کا شکار

پنجاب حکومت کا نجی شعبے کے ذریعے گندم خریداری کا نیا نظام شدید مشکلات کا شکار ہوگیا ہے، جہاں قیمتوں کے تنازعات، مالیاتی مسائل اور کسانوں کی مزاحمت کے باعث بیشتر نجی کمپنیاں گندم خریدنے میں ناکام رہی ہیں۔

Aftab Maken
سرکاری ہسپتالوں میں باڈی کیم لازمی
صحت

سرکاری ہسپتالوں میں باڈی کیم لازمی

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں شفافیت، احتساب اور مریضوں کی بہتر دیکھ بھال کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے نرسوں، وارڈ بوائز، سیکیورٹی گارڈز اور فارمیسی عملے کے لیے باڈی کیم پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔

Aftab Maken
نواز شریف کا آج بیرون ملک روانگی کا امکان
پاکستان

نواز شریف کا آج بیرون ملک روانگی کا امکان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لندن سمیت دیگر ممالک کے دورے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور دونوں رہنما آج لاہور سے دبئی روانہ ہوں گے۔

Aftab Maken