تعلیم
پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی میں پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔
ہیش ٹیگ
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی میں پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کررہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی پاکستان کی پہلی آئی ٹی سٹی ہے، یہ منصوبہ دس سال کے لیے ٹیکس فری ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑے اور پہلے آئی ٹی سٹی میں 16 چینی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے