google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی - UrduLead
پیر , مارچ 31 2025

گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی

گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم شہباز شریف کو رپورٹ پیش کرے گی۔ 

وزیراعظم کو گندم اسکینڈل پر آج نواز شریف نے بھی طلب کر رکھا ہے۔ 

سیکرٹری کابینہ کی زیرصدارت اتوار کو ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ 

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک ابتدائی رپورٹ کسی کو پیش نہیں کی گئی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …