وزیراعظم کا دورہ چین ML ون منصوبے کے مالی معاملات طے پانے کا امکان
سی پیک کےتحت چھ ارب ستر کروڑ ڈالرز کے کراچی تا پشاور ریلوے اپ گریڈیشن منصوبے میں بڑے بریک تھروکی راہ ہموار ہونے لگی-
ہیش ٹیگ
سی پیک کےتحت چھ ارب ستر کروڑ ڈالرز کے کراچی تا پشاور ریلوے اپ گریڈیشن منصوبے میں بڑے بریک تھروکی راہ ہموار ہونے لگی-
حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور حکومت تاحال قومی اقتصادی کونسل اور سینیٹ و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں تشکیل نہیں دے سکی۔
سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے صوبے کی جامعات کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف سے 16ارب روپے مانگ لیے ہیں۔
وز یر اعظم شہباز شریف کی قیادت حکومت نے افغانستان اور ایران کے قریب بلوچستان کے 13؍ سرحدی اضلاع کیلئے خصوصی پیکیج پر غور کی خاطر ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی ہے
وفاقی حکومت کی جانب سے گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ ڈھائی ہفتے گزرنے کے باوجود منظر عام پر نہیں آسکی۔
مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کو آخری شکل دی جارہی ہے اور ان کے دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین بھی ہوگیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کا بینہ کے اجلاس میں پور ٹس اینڈ شپنگ ڈویژن کی جانب سےاہم عہدوں کے اضافی چارج کی کا بینہ سے منظوری لینے کی سمری پر اظہار بر ہمی کیا۔
اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی قومی ہاکی ٹیم آج بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی مہمان بنے گی۔
وفاقی وزارتوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے حکم کو نظر انداز کر دیا، وزارتوں میں بیٹھے افسران ای آفس کے ذریعہ سرکاری فائلیں نکالنے سے گریزاں ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے حکم پر فروری کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیئے،
گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم شہباز شریف کو رپورٹ پیش کرے گی۔
وفاقی حکومت میگا اسکینڈل کی جامع تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں نظر آتی ہے۔
مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں پروفیشنلز کی تعیناتیوں کی تلاش میں ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات حاصل کرنےکے لیے وزیر اعظم کا اختیار ختم ہوگیا اور یہ اختیار وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیروں کو مل گیا۔
ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی ‘ پانچ رکنی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم آفس میںجمع کروادی ۔
وفاقی حکومت نےاہم تعیناتیوں میں تحریک انصاف دورحکومت کی پالیسی میں ترامیم کافیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاؤس میں پاکستان کے سب سے کم عمر بلاگر اور سوشل میڈیا اسٹار محمد شیراز نے اپنی بہن مُسکان کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کرکے سب کی توجہ اپنی جانب کرلی۔