google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 5 پاور کمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

5 پاور کمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار

منافع بخش 5 پاور کمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار کر لیا گیا۔

ذرائع وزارت نجکاری کے مطابق پاور کمپنیوں میں لیسکو، فیسکو،آئیسکو، میپکو اور گیپکو شامل ہیں۔

پہلے مرحلے میں ان کمپنیوں کے نئے بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے، 12 رکنی بورڈ نے حتمی منظوری کےلیےکابینہ کو سمری بھجوا دی۔

ذرائع وزارت نجکاری کے مطابق یہ 12 ممبران ہی پانچوں بورڈز کے ڈائریکٹر ہوں گے، یہی ارکان نجکاری سمیت تمام معاملات دیکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق پہلے نقصان والی کمپنیوں کی نجکاری کی وزارت توانائی کی تجویز مسترد کردی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈسکوز کی نجکاری سےبجلی مزید مہنگی ہونےکا خدشہ ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …