گیپکو نجکاری: 9 کمپنیاں پری کوالیفائی، کے الیکٹرک دوڑ سے باہر؛ ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کمیٹی پھر نئے سرے سے تشکیل
گیپکو نجکاری کے لیے 9 کمپنیاں پری کوالیفائی ہو گئیں، کے الیکٹرک نے درخواست واپس لے لی۔ ایئرپورٹس آؤٹ سورسنگ اور ZTBL و HBFCL کی نجکاری پر بھی اہم فیصلے۔