google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب

ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔

ترجمان کے مطابق کراچی میں پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ہوا،

پی ایچ ایف کانگریس نے اجلاس میں شہلارضا کو متفقہ طور پر صدر منتخب کیا۔ شہلا رضا پی ایچ ایف کی پہلی خاتون صدر ہیں۔

دوسری جانب پی ایچ ایف کانگریس نے راجا شجاع کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا متفقہ طور پر خزانچی منتخب کیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ٹی 20 اسکواڈ کو نیا خون فراہم کرنے کیلئے بڑا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی …