تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#PHF

اسپین کی پاکستان کو 4-2 سے شکست
کھیل

اسپین کی پاکستان کو 4-2 سے شکست

ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 کے یورپی مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کی مشکلات کا سلسلہ جاری ہے، جہاں اسپین نے پاکستان کو 4-2 سے شکست دے کر گرین شرٹس کی ایک اور ناکامی رقم کر دی۔

Aftab Maken
بیلجیئم کے بعد اسپین کی بھی پاکستان کو شکست
کھیل

بیلجیئم کے بعد اسپین کی بھی پاکستان کو شکست

یورپی دورے میں پاکستان ہاکی ٹیم کی مشکلات برقرار رہیں اور بیلجیئم کے ہاتھوں 7-1 کی بھاری شکست کے بعد اسپین نے بھی قومی ٹیم کو 5-1 سے زیر کر لیا۔ دونوں میچز بیلجیئم کے Belfius Hockey Arena میں کھیلے گئے۔

Aftab Maken
پاک-جنوبی کوریا کے درمیان ہاکی سیریز متوقع
کھیل

پاک-جنوبی کوریا کے درمیان ہاکی سیریز متوقع

پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ منظور الحسن سینئر نے کہا ہے کہ قومی ٹیم یورپ میں ایف آئی ایچ پرو لیگ کے دورے کے بعد جون کے آخری ہفتے میں جنوبی کوریا کے خلاف چار میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گی۔

Aftab Maken
ہاکی ٹیم: World Cup 2026 کوالیفائنگ میں شرکت
کھیل

ہاکی ٹیم: World Cup 2026 کوالیفائنگ میں شرکت

قومی ہاکی ٹیم ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان مردوں کی ٹیم FIH Hockey World Cup 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کر رہی ہے، جو مصر کے تاریخی شہر Ismailia میں یکم مارچ سے سات مارچ تک منعقد ہوگا۔

Aftab Maken
قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کا شدید احتجاج
کھیل

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کا شدید احتجاج

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے آسٹریلیا سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے سخت گفتگو کرتے ہوئے موجودہ ٹیم مینجمنٹ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔

Aftab Maken
ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز شیڈول جاری
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز شیڈول جاری

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے FIH ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کوالیفائرز مصر، بھارت اور چلی میں منعقد ہوں گے۔

Aftab Maken
قومی کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
پاکستان

قومی کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم

پرو ہاکی لیگ کھیلنے کے باوجود قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے مسائل حل نہ ہو سکے اور وہ بدستور ڈیلی الاؤنس کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد قومی کھلاڑیوں کو روزمرہ اخراجات پورے کرنے کے لیے ادھار لینا پڑ رہا ہے۔

Aftab Maken