پاکستان کی بنگلہ دیش کو 8-0 سے شکست
پاکستان نے ڈھاکہ میں کھیلی جانے والی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو بغیر کسی رنز کے 8 گول سے شکست دے کر ہاکی کے عالمی مقابلوں کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں میں شامل ہو گیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان نے ڈھاکہ میں کھیلی جانے والی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو بغیر کسی رنز کے 8 گول سے شکست دے کر ہاکی کے عالمی مقابلوں کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں میں شامل ہو گیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا ہے کہ ہاکی انڈیا کیسے کہہ سکتی ہے کہ ہم نے ایشیاء کپ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔
ہاکی ایشیا کپ انڈر 18 کے فائنل مقابلے میں جاپان نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ کا فائنل آج پاکستان اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،
انڈر18 ہاکی ایشیا کپ کےسیمی فائنل میں پاکستان ٹیم جمعہ کو ملائیشیا کے خلاف میدان میں اترے گی۔
ایشیا کپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی شرکت کے این او سی کا فیصلہ اگلےہفتے متوقع ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے انڈر-18 ایشیا کپ کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کااعلان کیا ہے، جو 3 سے 13 جولائی تک چین کے شہر ڈازہو میں منعقد ہو رہا ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکریٹری جنرل رانا مجاہد کا کہنا ہے کہ پرو لیگ کے اخراجات بہت زیادہ ہیں، اُمید ہے کہ موجودہ صورتحال پر وزیراعظم ہماری مدد کریں گے
پاکستان ہاکی ٹیم اور فیڈریشن دونوں کو ہی پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایک بار پھر نظر انداز کردیا،
نیوزی لینڈ نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دیتے ہوئے ٹائٹل جیت لیا ۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان فائنل ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں آج کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6بجے کھیلا جائے گا
پاکستان ہاکی ٹیم ملائشیا میں کھیلے جانے والے نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔
رواں برس شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو نظر انداز کر دیا گیا۔
جونیئر ایشیا کپ ہاکی کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 0-7 سے شکست دے دی۔
پاکستان کے مشہور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پنلٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔
قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو بہتر کرنے کے لیے ہائی پرفارمنس سینٹر بنانا ہوگا اور کھلاڑیوں کے مالی مسائل دور کرنا ہوں گے تاکہ وہ بہتر پرفارم کرسکیں۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں چین نے جاپان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ اس کے ساتھ ہی سیمی فائنل میں جانے کی امید لگائے بیٹھی ملائیشین ٹیم ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔
پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ٹیم ہفتے کو روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہوگی، بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔
پی ایچ ایف نے فیڈریشن سے این او سی لیے بغیر ملک چھوڑ کر جانے کے ساتھ ساتھ مبینہ طور پر سیاسی بنیادوں پر بیرون ملک پناہ لینے والے تین کھلاڑی اور ایک فزیو پر تاحیات پابندی عائد کردی۔
نیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ ہار گیا، جنوبی افریقا نے دلچسپ میچ میں 3 کے مقابلے میں 4 گول سے فتح اپنے نام کی۔
نیشن کپ میں پاکستان اور ملائشیا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-4 گول سے برابر رہا۔