حکومت اپوزیشن مذاکرات آج: دونوں جانب 6، 6 رکنی کمیٹیاں، کیا برف پگھلے گی؟
حکومت اپوزیشن مذاکرات آج دوپہر 12 بجے اسپیکر آفس میں ہوں گے۔ جانیے دونوں کمیٹیوں میں کون شامل ہے، ایجنڈا کیا ہے اور اس پیش رفت پر کون سے سوال باقی ہیں۔
ہیش ٹیگ
حکومت اپوزیشن مذاکرات آج دوپہر 12 بجے اسپیکر آفس میں ہوں گے۔ جانیے دونوں کمیٹیوں میں کون شامل ہے، ایجنڈا کیا ہے اور اس پیش رفت پر کون سے سوال باقی ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری کی منگنی سے متعلق افواہوں پر پیپلز پارٹی کی سخت تردید۔ آسٹریا میں صدر زرداری کے دورے سے جڑی خبروں کی مکمل تفصیلات جانیں۔
گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں کے لیے آج پولنگ کا عمل جاری ہے، جس میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 58 ہزار 480 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔
وفاقی بجٹ کے معاملات پر حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اہم مشاورت آج ہونے کا امکان ہے، جس میں مالیاتی امور اور وسائل کی تقسیم پر غور کیا جائے گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari اور وفاقی وزیر Shazia Marri کے درمیان مختصر جملوں کا تبادلہ ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج جمعہ کو دن 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بھی شرکت کرے گی۔ اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے۔
وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس آج صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، جس کا 45 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے حکمران اتحاد کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس کے بعد وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔
وفاقی حکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان بڑھتی سیاسی کشیدگی میں کمی کے آثار پیدا ہو گئے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جھوٹ کی بنیاد پر ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب میں پاور شیئرنگ کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال اور ملکی حالات کے پیش نظرساتھ چلنے پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو 46 سال قبل قتل کے ایک مقدمے میں آج ہی کے دن پھانسی دی گئی تھی، وہ ملکی اور عالمی سطح پر ایک مقبول لیڈر تھے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ پر مذاکرات کے مزید ادوار پر اتفاق ہوگیا، اگلا اجلاس 12 اپریل کو ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہوگئی جو کل اسلام آباد میں ہوگی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نے وزیراطلاعات پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے، پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوگا روک سکتے ہو تو روک لو۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر زراعت میر علی حسن زہری کے درمیان ضلع حب میں تبادلے اور تعیناتی کے معاملے پر تنازع سنگین شکل اختیار کر گیا, جس کے بعد پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو مداخلت کرنے اور مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کی وجہ سے حکمران اتحاد میں شامل دو اہم شراکت داروں کے درمیان تعلقات متاثر ہو رہے ہیں،
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مابین مذاکرات ڈیڈ لاک کے شکار ہونے کے پیش نظر پیپلزپارٹی نے نواز شریف سے براہ راست رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔