پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے شوہر محمد راشد کی بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں نیلم منیر کے شوہر محمد راشد کو اننت امبانی …
Read More »خاتون مداح کی فہد مصطفیٰ کیلئے خصوصی دعائیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں نیویارک میں فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کے مداحوں سے ملاقات کے لیے منعقد کیے گئے سیشن کے دوران ایک خاتون مداح کو دونوں اداکاروں کے …
Read More »عاطف نے گنگنا کر روتی ہوئی خاتون مداح کو چپ کروا دیا
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ میں خاتون مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اسے چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ عاطف اسلم کے ایک حالیہ کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا …
Read More »نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر کوہاٹ یونیورسٹی کا ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن معطل
نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن کو معطل کردیا گیا، یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، ویڈیوکی تصدیق ہونے پر تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق …
Read More »کینیڈا میں بادشاہ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی موجودگی
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی ریپر بادشاہ کی دوستی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی۔ حال ہی میں ہانیہ عامر کو کینیڈا میں بادشاہ کے کانسرٹ میں دیکھا گیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بادشاہ …
Read More »دنیا میں کوئی بھی ’سیلف میڈ‘ نہیں ہوتا: ماہرہ خان
’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں دنیا کا کوئی بھی کامیاب شخص کبھی ’سیلف میڈ‘ ہو ہی نہیں سکتا اور نہ ہی کوئی سیلف میڈ ہوتا ہے۔ ماہرہ خان کی ’سیلف میڈ‘ اور خاندان و دوستوں کی جانب سے مدد کیے جانے کے …
Read More »ہانیہ عامر کی شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامرکی ایک اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں انہوں نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ کبھی میں کبھی تم کی کامیابی کے بعد سے ہانیہ عامر مختلف ممالک میں اپنے مداحوں سے ملاقات اور انٹرویوز کیلئے دورے …
Read More »ہانیہ عامر سے بنگالی مداح کی شکوہ کیے جانے کی ویڈیو وائرل
پاکستان کے ساتھ بھارت اور بنگلہ دیش میں بھی یکساں مقبول اداکارہ ہانیہ عامر سے بنگالی مداح کی جانب سے شکوہ کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں بنگالی مداح نے سقوط ڈھاکا پر اظہار افسوس کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو کینیڈا میں منعقد ایک …
Read More »ہانیہ عامر کی لندن میں بھارتی گانے پر رقص کرتے ویڈیو وائرل
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی لندن میں بھارتی گانوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ حالیہ دورہ لندن کے دوران پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکار و ماڈل ہانیہ عامر کو مشہور گلوکار عاطف اسلم کے ہٹ گانے ’پہلی نظر میں‘ پر …
Read More »ڈرامے کے سیٹ پر فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کی لڑائی
پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول ہونے والا ڈرامہ ’کبھی میں کبھی کبھی تم‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار فہد مصطفیٰ ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کو زور دار دھکا دے دیا۔ دونوں اداکاروں کی ایک نئی ویڈیو نے سب کی توجہ اس وقت سمیٹی جب خفیہ انداز میں فلمائی گئی …
Read More »