ٹرانس جینڈر خاتون پر مبینہ تشدد، شدید ردعمل
اسلام آباد کے علاقے ایف-10 مرکز میں ایک ٹرانس جینڈر خاتون پر مبینہ پولیس تشدد کے واقعے نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل پیدا کر دیا ہے
ہیش ٹیگ
اسلام آباد کے علاقے ایف-10 مرکز میں ایک ٹرانس جینڈر خاتون پر مبینہ پولیس تشدد کے واقعے نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل پیدا کر دیا ہے
لاہور میں سرکاری ٹرانسپورٹ سے متعلق ایک نہایت افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک کمسن بچی پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پاکستانی مذہبی شخصیت Mufti Abdul Qavi کی ایک وائرل ویڈیو نے ملک بھر میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، جس میں انہیں ایک ریو طرز کی پارٹی میں دیکھا گیا ہے۔
لاہور کے Lady Willingdon Hospital میں آپریشن کی ویڈیو تنازع شدت اختیار کرگیا، جہاں Young Doctors Association نے آٹھ ڈاکٹروں کی معطلی کے خلاف صوبہ بھر میں اجتماعی استعفوں کی دھمکی دے دی۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام "11th Hour" میں میزبان وسیم بادامی کے ساتھ لائیو ویڈیو لنک پر موجود وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی کال اچانک منقطع ہو گئی، جس سے ناظرین اور اینکر دونوں حیران رہ گئے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر اپنی شاندار اداکاری کے لیے مشہور ہیں، مگر ان کا بے باک انداز اکثر تنقید کی زد میں رہتا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر جھوٹ بول کر اپنی اولاد کو حرام نہیں کھلا سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں سوشل میڈیا پر منفی مہمات یا ویوز بڑھانے کا کوئی شوق نہیں۔
پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے 14 اگست پر آن ایئر ہونے والے ندا یاسر کے مارننگ شو میں مہمانوں کی نازیبا گفتگو نے صارفین کو برہم کردیا۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور دیسی کھانوں کے ایک ریسٹورنٹ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
اداکارہ یشما گل اور ان کی بہترین دوست ہانیہ عامر کی جانب سے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں کو تنقید کا سامنا ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے ایم این اے حنا پرویز کے ساتھ مکالمے نےسوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔
پاکستان شوبز کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ نہ جتوانے اور اپنے انجرڈ ہونے کے غم میں فخر زمان ڈریسنگ روم پہنچے تو ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے، پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار علی انصاری اور صبور علی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
بولی وڈ ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی جانب سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں پاکستانی مداح خاتون سے گلے ملنے اور ان کے ساتھ تصاویر بنوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
معروف اداکارہ و ماڈل کبریٰ خان نے اپنے قریبی دوست، ہونے والے شوہر، اداکار گوہر رشید کی ایک وائرل ویڈیو پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
ماضی کے مقبول فلمی ہیرو معمر رانا کی چلتے ہوئے لڑ کھڑانے، صحیح انداز میں کھڑے نہ ہوپانے اور دوسروں کی مدد سے چلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔
مقبول اداکارہ حمائمہ ملک کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں اداکارہ بولی وڈ اداکار عمران ہاشمی سے آن اسکرین رومانس کرنے کی بات کرتی دکھائی دیتی ہیں۔