توانائی
OGDCL میں 12 جی ایم آسامیاں خالی، ادارے کے کیریئر پورٹل پر کوئی ووکینسی موجود نہیں
او جی ڈی سی ایل جی ایم آسامیاں زیرِ بحث، ایکسپلوریشن سمیت 12 سینئر عہدے مبینہ طور پر خالی جبکہ کیریئر پورٹل پر کوئی ووکینسی موجود نہیں۔
ہیش ٹیگ
او جی ڈی سی ایل جی ایم آسامیاں زیرِ بحث، ایکسپلوریشن سمیت 12 سینئر عہدے مبینہ طور پر خالی جبکہ کیریئر پورٹل پر کوئی ووکینسی موجود نہیں۔
او جی ڈی سی دریافتیں 2023 سے مسلسل بڑھ رہی ہیں، مگر گرتا منافع، پیداوار اور متضاد ذخائر کے اعداد و شمار مختلف کہانی سناتے ہیں۔
او جی ڈی سی بڑھتے اخراجات — آپریٹنگ لاگت، ایکسپلوریشن اخراجات اور خشک کنوؤں کے نقصانات — نے ریکارڈ ڈیویڈنڈ کے باوجود مالی سال 2026 کے منافع کے معیار پر سوالات کھڑے کر دیے۔