راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سیکیورٹی: 1500 سے زائد اضافی اہلکار اور 50 اسنائپرز تعینات، ڈبل روڈ فوڈ اسٹریٹ بند
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سیکیورٹی کے لیے 1500 سے زائد اضافی اہلکار، 50 اسنائپرز اور 30 بستروں کا فیلڈ اسپتال تیار؛ ڈبل روڈ کی فوڈ اسٹریٹ بند، شہریوں سے تعاون کی اپیل۔