گزشتہ روز پاکستان میں داخل ہونے والے سسٹم کے تحت آج لاہور سمیت بالائی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب بھر میں خشک موسم کے سلسلے میں تعطل آیا ہے اور بادل برسانے والا سسٹم پاکستان میں گزشتہ روز داخل ہو چکا ہے۔ …
Read More »