حکومت نے نجی آئی پی پیز اور سرکاری پاور ہاؤسز کے درمیان فرق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات پاور سیکٹر اصلاحات کیلئے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی ہے جو آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کر رہے …
Read More »آئی پی پیز کا گھناؤنا کردار: بجلی پیدا کیے بغیر حکومت سے اربوں کی وصولی
انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی جانب سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے اور دھوکا دہی کے حقائق منظر عام پر آگئے جن میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بعض بجلی گھروں نے غلط معاہدوں کے باعث بغیر بجلی پیدا کیے حکومت سے اربوں روپے وصول کیے۔ رپورٹ کے …
Read More »کچھ مالکان کی مزاحمت کے بعد آئی پی پیز کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع
حکومت کے تفتیش کاروں نے مبینہ طور پر درجنوں انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے، کیونکہ کچھ مالکان خاموش مزاحمت کررہے ہیں، جن کا ماننا ہے کہ وہ صرف معاہدوں کی پاسداری کر رہے ہیں۔ پاور سیکٹر کے عہدیداروں کے ساتھ …
Read More »حکومت اور نیپرا کی ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات
حکومت اور نیپرا کی جانب سے ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات، سات ناکارہ آئی پی پیز کی سادہ درخواستوں پر جنریشن لائسنس میں توسیع دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطاق پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا نے ناکارہ آئی پی پیز کو 10 سال کی توسیع بانٹنا …
Read More »رواں مالی سال پاور پلانٹس کو 2 ہزار 91 ارب روپے کی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ
وفاقی حکومت نے مختلف پاور پلانٹس کو ادائیگی کے لیے رواں مالی سال 2091 ارب روپےکی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ لگایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس بڑی رقم میں جوہری پلانٹس کے لیے سب سے زیادہ 465 ارب 70 کروڑ روپے کی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع …
Read More »لائف لائن بجلی صارفین کو نئی سبسڈی فراہم کرنے کی تجویز
حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ذریعے ملک بھر میں لاکھوں لائف لائن بجلی صارفین کے لیے سبسڈی کے ڈیزائن کو حتمی شکل دے رہی ہے جسے حتمی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات بتاتے ہوئے ذرائع نے بتایا …
Read More »حکومت کا میٹر ریڈنگ کے ناقص نظام کو ختم کرنے پر غور
بجلی صارفین کی بڑھتی ہوئی مایوسی کے بعد حکومت ’پرو ریٹا سسٹم‘ کو ختم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، جو ماہانہ کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکال دیتا ہے یا انہیں اگلے سلیب میں دھکیل دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق متعلقہ حلقوں (پاور …
Read More »بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 2655 ارب روپے
کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای) کے اجلاس میں بتایا گیا کہ مئی 2024 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 ہزار 655 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سی سی او ای کے اجلاس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی …
Read More »