وزیرِ اعظم شہباز شریف کے حکم پر فروری کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اکتوبر 2023ء سے فروری 2024ء تک درآمد ہونے والی گندم کی انکوائری نہیں کی جا رہی۔ اس حوالے سے وزیرِ فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر نے تصدیق کی ہے …
Read More »چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیئے، وزیراعظم نے کابینہ کے حالیہ اجلاس میں وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کو ہدایت کی ہے کہ مقامی ضروریات پوری ہونیکی شرط پر چینی ایکسپورٹ پر غور کیا جائے، برآمد پرغورکرتے وقت چینی کی قیمت میں اضافہ …
Read More »گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی
گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم شہباز شریف کو رپورٹ پیش کرے گی۔ وزیراعظم کو گندم اسکینڈل پر آج نواز شریف نے بھی طلب کر رکھا ہے۔ سیکرٹری کابینہ کی زیرصدارت اتوار کو ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک ابتدائی رپورٹ …
Read More »حکومت گندم بحران کی جامع تحقیقات کرانے سے ’گریزاں‘
وزیر اعظم شہباز شریف نے ’ہر قیمت پر کسانوں کے مفادات کا تحفظ‘ کرنے کا عہد کیا ہے، جبکہ وفاقی حکومت میگا اسکینڈل کی جامع تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں نظر آتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے درآمدات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے …
Read More »’ہیڈ ہنٹنگ فرمز‘ کی خدمات حاصل کرنے کا بھی وزیر اعظم کا اختیار ختم
مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں پروفیشنلز کی تعیناتیوں کی تلاش میں ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات حاصل کرنےکے لیے وزیر اعظم کا اختیار ختم ہوگیا اور یہ اختیار وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیروں کو مل گیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتوں اور ڈویژن کو پروفیشنلز …
Read More »FBR ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں ناکامی
ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی ‘ پانچ رکنی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم آفس میںجمع کروادی ۔ شہباز شریف نے رپورٹ دیکھتے ہوئے مکمل بریفنگ طلب کرلی ۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نفاد میں کرپشن کے …
Read More »اہم تعیناتیوں میں حکومت کی پالیسی میں ترامیم کا فیصلہ
وفاقی حکومت نےاہم تعیناتیوں میں تحریک انصاف دورحکومت کی پالیسی میں ترامیم کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعیناتیوں کے لیے65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنےکی سمری تیار کرلی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نےسمری کی منظوری وفاقی کابینہ سے لینے کی اجازت دے دی۔ نئی تر میم …
Read More »’آج میں وزیراعظم ہوں‘، سوشل میڈیا اسٹار شیراز کی شہباز شریف سے ملاقات
اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاؤس میں پاکستان کے سب سے کم عمر بلاگر اور سوشل میڈیا اسٹار محمد شیراز نے اپنی بہن مُسکان کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کرکے سب کی توجہ اپنی جانب کرلی۔ گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو کے خوبصورت علاقے سے تعلق رکھنے …
Read More »