google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PHF Archives - Page 2 of 2 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: PHF

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ 4-4 گول سے برابر

نیشن کپ میں پاکستان اور ملائشیا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-4 گول سے برابر رہا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشن کپ کے میچز 31 مئی سے 9 جون تک پولینڈ میں کھیلے جائیں گے۔ میچ کے پہلے ہاف میں ملائیشیا کا پلڑا بھاری رہا …

Read More »

قومی ہاکی ٹیم آج وزیر اعظم کی مہمان بنے گی

اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی قومی ہاکی ٹیم آج بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی مہمان بنے گی۔ اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے اور تیرہ سال کے بعد فائنل میں پہنچنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کی وطن واپسی کے بعد گرین شرٹس کے …

Read More »

پی ایچ ایف کا ٹیم کیلئے پلان مرتب

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پاکستان ہاکی ٹیم کا پلان مرتب کرلیا۔ نیشن کپ کھیلنے سے قبل پاکستان ٹیم ہالینڈ جا کر انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا، پاکستان ٹیم اس کے علاوہ …

Read More »

ہاکی ٹیم آج سہ پہر لاہور پہنچے گی

پاکستان ہاکی ٹیم آج سہ پہر لاہور پہنچے گی، پاکستان روانگی کے لیے ٹیم کوالالمپور ایئر پورٹ پہنچی تھی۔ پاکستان پہنچنے پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، ہاکی اولمپئنز، آرگنائزر اور نوجوان کھلاڑی ٹیم کا استقبال کریں گے۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم دوسرے نمبر …

Read More »

پاکستان کو شکست، جاپان نے پہلی مرتبہ اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا

پاکستان کو پینالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر جاپان نے پہلی بار سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا۔  ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا میچ مقررہ وقت تک 2-2 سے برابر رہا، جس کے بعد پینالٹی شوٹ آؤٹ پر جاپانی ٹیم نے 1-4 سے کامیابی سمیٹی۔  جاپانی …

Read More »

طارق بگٹی ہی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کے نامزد طارق بگٹی کو ہاؤس نے اعتماد کا ووٹ دیا۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

طارق بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب

وزیر اعظم شہباز شریف کے نامزد کردہ طارق بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف ) کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرکے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا خصوصی اجلاس پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوا جس میں پاکستان سپورٹس بورڈ اور …

Read More »

شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب

ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ہوا، View this post on Instagram A post shared by Syeda Shehla Raza 🇵🇰 (@syedashehlarazappp) پی ایچ ایف کانگریس نے اجلاس میں شہلارضا کو متفقہ …

Read More »