پاکستان کی انڈر 15 فٹ بال ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ناروے روانہ ہو گئی۔ پاکستان کی انڈر 15 فٹ بال ٹیم بیٹر فیوچر ناروے کپ میں حصہ لے گی، ٹیم کے ساتھ ان کے ہیڈ کوچ راشد بلوچ اور دیگر موجود ہیں۔ روانگی کے موقع پر …
Read More »ورلڈ کپ کوالیفائر‘ جمعرات کو پاک سعودی فٹ بال ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی
ورلڈ کپ کوالیفائر میں دو برادر سعودی عرب اور پاکستان کی فٹ بال ٹیمیں آئندہ جمعرات کو آمنے سامنے ہونگی۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں سعودی فٹ بال ٹیم اگلی جمعرات کو اسلام آباد اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کا سامنا کریگی۔ سعودی ٹیم گروپ میں ٹاپ پر ہے۔ اس گروپ …
Read More »پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان اسکواڈ میں شامل
پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا، پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ 18 سالہ مکائیل عبداللّٰہ برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں، ان کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ نوجوان اسٹرائیکر رواں ماہ کے آخر میں …
Read More »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ 2، قومی ٹیم صبح اردن کیلئے روانہ
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ 2 میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم کل علی الصبح اردن کے لئے روانہ ہو گی۔ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ کے دوسرے مرحلے کے مقابلوں میں شرکت کے لئے پاکستانی فٹبال ٹیم اردن کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے کل علی الصبح روانہ ہو گی، …
Read More »اردن نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں پاکستان اور اردن کے درمیان میچ برق رفتاری سے شروع ہوا۔ دوسرے ہی منٹ میں اردن کے موسیٰ التماری نے اپنی ٹیم کو برتری دلادی۔ …
Read More »اردن کی فٹبال ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر میچ کیلئے اردن کی فٹبال ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔ اردن کی ٹیم مسقط سے اسلام آباد پہنچی جہاں اردن کے سفیر ڈاکٹر ماین خریست نے ٹیم کا استقبال کیا، اس موقع پر سفارت خانہ کے دیگر اراکین اور پی ایف ایف آفیشلز …
Read More »اردن کیخلاف پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل
پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن نے اردن کیخلاف فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی۔ ٹیم میں ڈنمارک کے پاکستانی نژاد فٹبالر محمد فضل کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے جبکہ عیسیٰ سلیمان کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان اور …
Read More »عادل نبی کا پاکستانی ٹیم کی نمائندگی سے انکار
پاکستانی نژاد انگلش فٹبالر عادل نبی نے قومی ٹیم کی موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ نوجوان فٹبالر عادل نبی نے پاکستانی فٹبال ٹیم کے کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن کے ساتھ اختلافات کے باعث ٹیم کی جانب سے کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان …
Read More »