پاکستان 74 سال بعد بین الاقوامی فٹبال چیمپئن
پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔
ہیش ٹیگ
پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان 10 جون 2026 کو ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔
پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم آج 2027 اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائنگ مہم کا اختتام میانمار کے خلاف میچ سے کرے گی، جو Jinnah Sports Stadium میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر محسن گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں پروفیشنل فٹبال لیگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو سب کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔
فیفا کی جانب سے پاکستان کو پہلی بار FIFA سیریز میں شرکت کی منظوری دے دی گئی ہے، جو ملک میں ویمنز فٹ بال کے لیے ایک سنگ میل ہے اور عالمی سطح پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے۔
کویت کے شہر الاردیہ میں کھیلے گئے اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز کے دوسرے میچ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان فٹبال کا دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔ دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا، مگر مضبوط دفاع اور شاندار گول کیپنگ کے باعث کوئی بھی ٹیم جال نہ ہلا سکی۔
اے ایف سی وویمن ایشن کپ کوالیفائر کے میچ میں چینی تائپے یک طرفہ میچ میں پاکستان وویمن فٹ بال ٹیم کو 8 کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دی
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو تھن پینگ کے فیصلہ کن گول کی بدولت صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی۔
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کا میانمار سے مقابلہ منگل کو ہوگا، ٹیم نے تیاریاں شروع کر دی ہیں.
سید محسن گیلانی پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے 20 مئی کو ہونے والا غیر معمولی کانگریس اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔
فیفا کی طرف سے پاکستان فٹبال کی معطلی جلد ختم ہونے کا امکان ہے، پی ایف ایف کانگریس ارکان نے فیفا کی مجوزہ آئینی ترامیم کو تسلیم کر لیا۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیا گیا۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ایشین کپ کوالیفائرز سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت معطل کردی۔
وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی اجازت کے بعد قومی ویمن فٹ بال ٹیم کو سعودی عرب ویمن فٹ بال ٹیم سے دوستانہ میچ کے لیے این او سی جاری کردیا گیا اورقومی ٹیم قطر کے شہر دوحا روانہ ہوگئی ۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا اور تنبیہ کی کہ کمیٹی اپنے دائرہ سے تجاوز نہ کرے ورنہ معاملہ فیفا تک پہنچایا جائے گا۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو سعودی عرب کے خلاف قطر میں ویمن فٹبال ٹیم کے فرینڈلی میچ کے لیے این او سی کے اجرا سے قبل ضروری دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔