تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#PBS

ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کمی
معیشت

ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کمی

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.41 فیصد تک محدود رہی۔

Aftab Maken
مہنگائی کی مجموعی شرح میں اضافہ
معیشت

مہنگائی کی مجموعی شرح میں اضافہ

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح منفی 2.41 فیصد رہی۔

Aftab Maken
فروری میں مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ
معیشت

فروری میں مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ

فروری میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار حکومتی تخمینوں سے بھی نیچے آگئی، سالانہ بنیاد پر فروری میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار 1.52 فیصد ریکارڈ کی گئی، حکومت نے مہنگائی 2 سے 3 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی تھی۔

Aftab Maken
ضروری اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے ہفتے کمی
معیشت

ضروری اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے ہفتے کمی

ملک بھر میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر مسلسل تیسرے ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی،ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.39 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 1.16 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

Aftab Maken
ملک بھر میں مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
پاکستان

ملک بھر میں مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو پَر لگ گئے، کراچی، پشاور، راولپنڈی سمیت ملک مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت 300 روپے تک کا ہوشربا اضافہ ہوگیا، کراچی میں چکن 740 سے 800 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔

Aftab Maken
18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
معیشت

18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل تین ہفتے اضافے کے بعد 0.26 فیصد کی کمی ہوگئی تاہم 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 3.97 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Aftab Maken