ہفتہ وار SPI میں 0.67 فیصد کمی ریکارڈ
پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) نے یکم جنوری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے سینسیٹو پرائس انڈی کیٹر (ایس پی آئی) کی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 0.67 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) نے یکم جنوری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے سینسیٹو پرائس انڈی کیٹر (ایس پی آئی) کی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 0.67 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 میں مہنگائی کی سالانہ شرح 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 5.6 فیصد پر آگئی، جو نومبر 2025 کی 6.1 فیصد سے کم ہے۔ شہری علاقوں میں مہنگائی 5.8 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 5.4 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تاہم نان فوڈ نان انرجی انفلیشن 0.4 فیصد بڑھ کر 6.9 فیصد ہوگئی۔
پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) نے جمعرات کو ہفتہ وار سینسیٹو پرائس انڈی کیٹر (ایس پی آئی) کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے، جن کے مطابق 24 دسمبر 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
وفاقی ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے ہفتہ وار حساس قیمت اشاریہ (ایس پی آئی) کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تاہم، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم ہو کر 3.75 فیصد پر آ گئی ہے
ملک میں مہنگائی کا سلسلہ مسلسل کم ہوتا جا رہا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق دوسرے ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی میں 0.03 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات (PBS) کے تازہ اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے پہلے پانچ ماہ (جولائی تا نومبر) میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 37.17 فیصد بڑھ کر 15 ارب 46 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا۔
حالیہ ہفتے میں Pakistan Bureau of Statistics (PBS) کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 0.73 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے صارفین کے لیے ضروری اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں تیزی آئی ہے۔
ملک میں قلیل المدتی مہنگائی میں معمولی اضافہ ریکارڈ ہوا ہے اور 20 نومبر 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) میں 0.07 فیصد کا اضافہ سامنے آیا ہے۔ یہ اضافہ بنیادی طور پر ٹماٹر اور ایل پی جی کی قیمتوں میں تیز اُچھال کے باعث ہوا، جب کہ ایس پی آئی 17 شہروں کی 50 منڈیوں سے 51 ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں کی ہفتہ وار تبدیلی کو ٹریک کرتا ہے۔
پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس نے کہا ہے کہ حساس قیمت اشاریہ (SPI) رواں ہفتے 0.53 فیصد بڑھ گیا۔ یہ اضافہ 13 نومبر 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ریکارڈ کیا گیا، جو بنیادی طور پر مرغی اور ٹماٹر جیسیروزمرہ اشیا کی مہنگائی سے متاثر ہوا۔
پاکستان میںہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.59 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو بنیادی طور پر اشیائے خوردونوش خصوصاً ٹماٹر، پیاز اور مرغی کی قیمتوں میں کمی کے باعث سامنے آئی۔
ادارۂ شماریات (PBS) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے ابتدائی چار ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 38 فیصد بڑھ کر 12 ارب 58 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے مطابق اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 6.24 فیصد ہو گئی، جو ستمبر میں 5.6 فیصد تھی۔ اس اضافے کی بنیادی وجہ کھانے پینے کی اشیا اور توانائی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ بتایا گیا ہے۔
پاکستان میں ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
پاکستان میں مہنگائی کا دباؤ ایک بار پھر بڑھ گیا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹِسٹکس (پی بی ایس) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار سینسیٹیو پرائس انڈیکیٹر (SPI) میں 0.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کا پیمانہ، سینسٹیو پرائس انڈیکیٹر (SPI)، 2 اکتوبر 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 0.56 فیصد بڑھ گیا
پاکستان کا تجارتی خسارہ ستمبر 2025 میں نمایاں طور پر کم ہو گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی ہے۔
اسلام آباد میں ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے
پاکستان میں حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.2 فیصد کمی ہوئی، سالانہ شرح 5.03 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ پیاز اور ٹماٹر سمیت 22 اشیاء مزید مہنگی ہوئیں۔
پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی 1.29 فیصد بڑھ گئی، 23 اشیائے ضروریہ مہنگی جبکہ ٹماٹر، آٹا اور پیاز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان کا تجارتی خسارہ اگست 2025 میں جولائی کے مقابلے میں کم ہوا، تاہم گزشتہ سال کے مقابلے میں برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافے سے خسارہ بڑھ گیا۔
اگست 2025 میں پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح 2.99 فیصد ریکارڈ ہوئی جو وزارت خزانہ کے 4 سے 5 فیصد کے تخمینے سے کم ہے، جولائی کے مقابلے 0.65 فیصد کمی۔
وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 2 اعشاریہ 30 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیئے