کھیل
پاکستان ویتنام میچ: پہلے ہاف کی برتری دوسرے ہاف میں بکھر گئی، فیفا آسیان کپ میں 4-2 سے شکست
پاکستان ویتنام میچ میں گرین شرٹس نے محب اللّٰہ کے گول سے برتری لی، مگر دوسرے ہاف میں چار گول کھا کر 4-2 سے ہار گئے اور فیفا آسیان کپ کی مہم ایک پوائنٹ پر ختم ہوئی۔