پاکستان کی محتاط بیٹنگ، پہلے دن 5 وکٹ پر 259 رنز
راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف مستحکم آغاز کیا، شان مسعود کی 87 رنز کی اننگز نمایاں رہی، جبکہ عبداللہ شفیق نے 57 رنز بنا کر ٹیم کو سہارا دیا۔
ہیش ٹیگ
راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف مستحکم آغاز کیا، شان مسعود کی 87 رنز کی اننگز نمایاں رہی، جبکہ عبداللہ شفیق نے 57 رنز بنا کر ٹیم کو سہارا دیا۔
ْلاہور ٹیسٹ کے فیصلہ کن روز پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے حریف ٹیم کے بیٹرز کو سنبھلنے کا کوئی موقع نہ دیا
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 16 وکٹیں گرنے کے بعد مقابلہفیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے کا دوسرا دن بلے بازوں اور اسپنرز کے نام رہا۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے افتتاحی دن قومی ٹیم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم قذافی اسٹیڈیم میں 12 اکتوبر 2025 سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے مکمل تیاری اور اعتماد کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 2025-27 میں پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کے خلاف دو میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز کر رہی ہے۔
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے سلسلے میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی اہم ٹیسٹ اور وائٹ بال سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کے چار اہم کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے لیے قومی کیمپ سے وقتی طور پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
جنوبی افریقا چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان چیمپئنز کو نو وکٹوں سے شکست دے کرٹائٹل جیت لیا۔
جنوبی افریقہ کے خلاف 353رنز کے ہدف کے حصول میں کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان آغا آڑے آگئے
سہ ملکی سریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی طرف سے 353کے ہدف کے حصول میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات کا شکار،
سہ ملکی سیریز کا تیسرا ڈے اینڈ نائٹ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کل 12 فروری کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں 615 رنز کے جواب میں قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔ پاکستان کے تین بیٹرز پویلین لوٹ گئے ہیں۔
جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہونے والے نوجوان ٹیسٹ کرکٹر صائم ایوب کی زخمی ہونے کے بعد تازہ ترین تصویر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔
دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 80 اوورز کھیل کر 4 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنالیے ہیں۔
قومی ٹیم کے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار، 3 وکٹوں پر 27 رنز بنا لیے۔
پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام تک پاکستان نے دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ کیخلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنا لیئے ہیں تاہم 2 رنز کا خسارہ باقی ہے ۔
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔
دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں میزبان جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان جنوبی افریقا کو سیریز میں کلین سوئپ کرنے اور تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز ہرانے والی پہلی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔
تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور صائم ایوب نے بہترین بلے بازی کرتے ہوئے 54 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کرلی۔