تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Pak_Vs_SA

پاکستان کی جنوبی افریقہ کو شکست
پاکستان

پاکستان کی جنوبی افریقہ کو شکست

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں سات وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ میزبان ٹیم نے 144 رنز کا ہدف صرف 25.1 اوورز میں 149 گیندیں باقی ہوتے ہوئے با آسانی حاصل کر لیا۔

Aftab Maken
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج معرکہ
پاکستان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج معرکہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ آج فیصل آباد کے تاریخی اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیریز ایک، ایک سے برابر ہے اور یہ میچ فیصلہ کن ثابت ہوگا۔ شائقین کرکٹ کے جوش و خروش نے اسٹیڈیم کا ماحول گرم کردیا ہے، تمام ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں اور اسٹیڈیم کھچاکھچ بھرا ہونے کی توقع ہے۔

Aftab Maken
جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف
کھیل

جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 269 رنز بنا لیے، اور جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دے دیا۔

Aftab Maken
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج میچ
کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج میچ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Aftab Maken
پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹ سے ہرا دیا
پاکستان

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹ سے ہرا دیا

سلمان علی آغا کی نصف سنچری اور نسیم شاہ کی عمدہ بولنگ سے پاکستان نے فیصل آباد میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 263 رنز کا ہدف دو گیندیں قبل حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔

Aftab Maken
پاکستان-جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے
پاکستان

پاکستان-جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے

فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ جاری ہے، جہاں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 263 رنز کا ہدف پاکستان کے لیے مقرر کیا۔

Aftab Maken
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ آج فیصل آباد
پاکستان

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ آج فیصل آباد

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔ یہ میچ "جنوبی افریقہ کے دورۂ پاکستان 2025" کا افتتاحی ون ڈے ہے، جس کا شائقین کرکٹ کو بے چینی سے انتظار ہے۔

Aftab Maken
تیسرے دن کے اختتام پر 23 رنز کی برتری
پاکستان

تیسرے دن کے اختتام پر 23 رنز کی برتری

راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بنالیے ہیں، یوں میزبان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف مجموعی طور پر 23 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

Aftab Maken
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل
پاکستان

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہو گیا، جہاں میزبان ٹیم نے مضبوط پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کی پہلی اننگز 333 رنز پر مکمل ہوئی جبکہ جنوبی افریقہ نے جواب میں کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔

Aftab Maken