تیسرا ون ڈے: آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کل جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کل جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 81 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 329 رنز کا ہدف دے دیا۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔
پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دے دیا، قومی ٹیم کی جانب سے آغا سلمان کے چار شکار کیے،
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج پارل میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ کا ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو ہوگا، دونوں ٹیمیں بولینڈ بینک پارک پارل میں آمنے سامنے ہوں گی۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرے میچ کا ٹاس تاخیر کاشکار ہو گیا۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا۔
جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیے دی، پاکستان 184 رنز کے تعاقب میں 172 رنز ہی بنا سکا۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کےپہلے میچ میں پروٹیز نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم آج ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔