بھارت نے ایشیا کپ 2025 فائنل میں پاکستان کو ہرایا
ٹی 20 ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
ہیش ٹیگ
ٹی 20 ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
دبئی میں آج ایشیا کپ 2025 کے ٹی20 فارمیٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا، جو کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اس ایونٹ میں پہلی مرتبہ براہ راست ٹائٹل مقابلہ ہوگا۔
ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے قبل دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان دباؤ میں نہیں بلکہ جیت کے لیے میدان میں اترے گا۔
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں پہلی بار ایشیا کپ کے فائنل میں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی، جس سے نہ صرف شائقین کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی بلکہ ایشیا کپ 2025 کی تاریخ بھی رقم ہونے جارہی ہے۔
ایشیا کپ 2025 کے اہم ترین مقابلے، پاکستان بمقابلہ بھارت، میں اس وقت شدید تنازع کھڑا ہوگیا جب پاکستانی اوپنر فخر زمان کو تھرڈ امپائر نے مشکوک کیچ پر آؤٹ قرار دیا۔
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی
ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے اہم مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو فتح کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
ایشیا کپ ٹی20 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر دبئی کے میدان میں مدمقابل ہوں گی، جہاں گزشتہ ہفتے کے متنازع میچ کے بعد ایک اور ہائی وولٹیج مقابلے کی توقع ہے۔
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کو ایک اور تنازع کا سامنا ہے، جسے بھارتی میڈیا اور آئی سی سی میں موجود بھارتی حکام کی جانب سے ہوا دی گئی ہے۔
ایشیاکپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی مقابلے میں میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کی جانبداری اور بھارتی عہدیداروں سے ملی بھگت کا انکشاف ہوا ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ کے دوران میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ شکایت جمع کرائی ہے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف محض تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ تو کیا، لیکن شروعات انتہائی مایوس کن ثابت ہوئیں۔
ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا اور جذباتی مقابلہ آج دبئی کے میدان میں ہونے جا رہا ہے، جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک بار پھر مدِ مقابل ہوں گے۔
ایشیا کپ 2025 کے میچز یو اے ای کی گرمی کے باعث آدھے گھنٹے تاخیر سے شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوں گے، پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو شیڈول ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا ہے کہ ہاکی انڈیا کیسے کہہ سکتی ہے کہ ہم نے ایشیاء کپ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025ء کے پہلے مرحلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والی بھارتی لیجنڈز کی ٹیم کا اب ایونٹ کے سیمی فائنل میں گرین شرٹس سے ٹاکرا ہوگا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں کے دوران ایونٹ کا باقاعدہ شیڈول جاری کیے جانے کا قوی امکان ہے۔
انگلینڈ میں پاک بھارت لیجنڈز کے درمیان کرکٹ میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔
ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والا ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی میں ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سینچری کی بدولت پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی میں ہائی وولٹیج پاک بھارت میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے دبئی میں میدان سج گیا، پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔