چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز میں اب تک کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج دبئی میں ہوگا۔
ہیش ٹیگ
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز میں اب تک کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج دبئی میں ہوگا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے پاک-بھارت میچ سے قبل کہا ہے کہ ماحول بہت اہم ہوتا ہے، اگر آپ نوجوان پلیئرز کو بتائیں کہ پریشر ضرور ہوتا ہے لیکن یہ ایک میچ ہے، جائیں اپنا ٹیلنٹ دکھائیں اور نتائج کو بھول جائیں۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کرانے کے لیے تیار ہے اور شائقین بھی پُرجوش ہیں۔
دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی گہماگہمی اپنے عروج پر ہے، مگر اسٹیڈیم میں داخل ہونے والے شائقین کو سخت قواعد و ضوابط پر عمل کرنا ہوگا۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنے دوسرے میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں بھی پاک بھارت ٹاکرے کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، دبئی میں شیڈول میچ کے اضافی ٹکٹس بھی ڈیڑھ گھنٹے میں فروخت ہوگئے۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 23 فروری کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت ٹاکرے کے فروخت ہونے والے ٹکٹس کی کُل قیمت سامنے آ گئی۔
ئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند منٹوں میں فروخت ہوگئے۔
دبئی کی سیاحتی انڈسٹری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں 23 فروری کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل فلائٹ اور ہوٹل کرایوں میں ہوشربا اضافے کی تیاری کر رہی ہے۔
چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان اور امارات بورڈ جلد ریونیو شیئرنگ معاہدے کے قریب ہیں، سی او او سبحان احمد کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت اور دیگر تفصیلات تقریباً مکمل ہو چکی ہیں، پاک بھارت شائقین کیلیے الگ اسٹینڈز مختص کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا میلہ ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں سج گیا ہے، جہاں پاکستان ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف آج میدان میں اترے گی۔
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ میں آج پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔