تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Pak_Vs_Ind

کولمبو میں میچ ایک ساتھ دیکھنے کا امکان
کھیل

کولمبو میں میچ ایک ساتھ دیکھنے کا امکان

پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا انتہائی منتظر میچ کل یعنی 15 فروری کو سری لنکا کے تاریخی آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

Aftab Maken
بھارت: پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل
شہر

بھارت: پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل

انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے کے انتہائی اہم میچ میں بھارت انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو 58 رنز سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفیکیشن یقینی کر لی ہے

Aftab Maken
پاکستان کی تاریخی فتح، بھارت 156 پر ڈھیر
پاکستان

پاکستان کی تاریخی فتح، بھارت 156 پر ڈھیر

دبئی میں کھیلے گئے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ پاکستان کی انڈر 19 ایشیا کپ میں دوسری کامیابی ہے، اس سے قبل 2012 میں پاکستان اور بھارت مشترکہ طور پر چیمپئن قرار پائے تھے۔

Aftab Maken
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: بھارت کا فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: بھارت کا فیلڈنگ کا فیصلہ

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں آج دبئی میں اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہیں، جہاں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوا۔

Aftab Maken
بھارت کی پاکستان کو 90 رنز سے شکست
پاکستان

بھارت کی پاکستان کو 90 رنز سے شکست

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے اہم میچ میں بھارتی انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری مسلسل فتح حاصل کر لی۔

Aftab Maken
پاک بھارت میچ کی تاریخ اور گروپس سامنے
پاکستان

پاک بھارت میچ کی تاریخ اور گروپس سامنے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور پاک بھارت مقابلے کی ابتدائی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جبکہ ایونٹ کا باضابطہ شیڈول 25 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔

Aftab Maken
پاکستان Vs بھارت: خواتین کرکٹ ٹیمیں آج مدمقابل
پاکستان

پاکستان Vs بھارت: خواتین کرکٹ ٹیمیں آج مدمقابل

کولمبو میں ہونے والے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم ترین مقابلے میں بھارت اور پاکستان ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے، جہاں صرف کھیل نہیں بلکہ ماحول، روایت، اور سیاسی اشارے بھی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

Aftab Maken