google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Multan Test Archives - Page 2 of 3 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: Multan Test

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے ہیں۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو میزبان پاکستان کا اسکور برابر کرنے کےلیے مزید 64 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 7 وکٹ ابھی باقی …

Read More »

پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے 1 وکٹ پر 96 رنز بنالیے

ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ نے پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنائے۔ مہمان ٹیم کو قائم مقام کپتان اولی پوپ کی صورت پہلا نقصان صرف 4 کے مجموعی اسکور پر اس وقت اٹھانا پڑا …

Read More »

ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن ختم، پاکستان کے 4 وکٹوں پر 328 رنز

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 4 وکٹوں پر 328 رنز بنالیے ہیں۔  ملتان ٹیسٹ میں پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد شان مسعود اور عبداللّٰہ شفیق نے اننگز سنبھالی اور دونوں کے درمیان 253 رنز کی شرکت قائم ہوئی۔ شان …

Read More »

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان …

Read More »

بنگلادیش سے سیریز ہارنے والی بیٹنگ لائن کو ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ!

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس میچ کےلیے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے والی بیٹنگ لائن کو ہی کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سے دو دن …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اچھی ٹیم ہے: زیک کرولی

انگلینڈ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین زیک کرولی کا کہنا ہے کہ ہم ٹیسٹ سیریز کے لیے تیار ہیں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اچھی ٹیم ہے۔ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ ٹیم بیٹسمین زیک کرولی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارا باؤلنگ اٹیک اچھا ہے ہماری …

Read More »

پہلے ٹیسٹ میں انگلش کپتان بین اسٹوکس کی شرکت مشکوک: میڈیا رپورٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان  بین اسٹوکس کی پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا، بین اسٹوکس کی عدم موجودگی میں اولی پوپ کپتانی کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ کےلیے بین اسٹوکس  کی دستیابی کے لئے مزید انتظارکرنا ہوگا، بین اسٹوکس کی غیر …

Read More »

پاک انگلینڈ سیریز؛ اسکائی اسپورٹس نے نشریاتی حقوق حاصل کرلیے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آخری لمحات میں انٹرنیشنل نشریات کے حقوق اسکائی اسپورٹس نے حاصل کرلیے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرانس گروپ اور اے آر وائی کنسورشیم کو پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے، پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور بنگلادیش کے شرف الدولہ سیکت آن فیلڈ امپائرز …

Read More »

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی، انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کرنے کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 …

Read More »