تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Multan_Test

ملتان ٹیسٹ: پاکستان پر اننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے
کھیل

ملتان ٹیسٹ: پاکستان پر اننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز 823 رنز ڈکلیئر کرکے 267 رنز کی برتری حاصل کی تاہم دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ لائن انگلش باؤلرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔

Aftab Maken