وزارتِ خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز قرض دے گا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق رقم ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ اے ڈی بی کے صدر ماساتسو گواساکاوا نے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب …
Read More »پاکستان پر مجموعی قرضے 258 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ صنعتی شعبہ بھی ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد …
Read More »ٹیکس نادہندگان پر پابندیاں تجویز : وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اب نان فائلر کی اصطلاح ختم کر رہی ہے۔ ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ وہ بہت سےکام نہیں کرسکیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے …
Read More »حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں کمی: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں کمی آئی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سی پیک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام کے لیے مضبوط بنیاد قائم ہوگئی ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) میٹنگ …
Read More »