تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Mohammad_Aurangzeb

مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض
معیشت

مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشرقی وسطیٰ کے دو بینکوں کے ساتھ ایک ارب ڈالر قرض وصولی کے لیے تمام شرائط کو حتمی شکل دے دی ہے، جس سے ملک کو درکار مالی ضروریات کے حوالے سے اہم کوشش پوری ہوجائے گی۔

Aftab Maken
حکومت کے اخراجات کم کرنے جا رہے ہیں: وزیر خزانہ
معیشت

حکومت کے اخراجات کم کرنے جا رہے ہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اخراجات کم کرنے جا رہے ہیں، ہماری کوشش ہے معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لیکر جائیں، ٹیکس نظام میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات دسمبر سے جاری ہیں، معاشی ترقی کے لے نجی شعبے کو کردار نبھانا ہوگا۔

Aftab Maken
حکومت پی آئی اے کی دوبارہ نجکاری کرے گی: محمد اورنگزیب
معیشت

حکومت پی آئی اے کی دوبارہ نجکاری کرے گی: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے ساتھ اعتماد اور ساکھ کے فقدان کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کا عملہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ 7 ارب ڈالر کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کا جائزہ لے سکے۔

Aftab Maken
سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تکمیل پر ہی چین کے قرضے ادا کر سکیں گے
معیشت

سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تکمیل پر ہی چین کے قرضے ادا کر سکیں گے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) اپنے پہلے مرحلے میں حکومت سے حکومت کے درمیان سرمایہ کاری کے ماڈل سے دوسرے مرحلے میں کاروبار سے کاروبار روابط میں تبدیل ہو گیا ہے جہاں اس دوسرے مرحلے میں چینی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع ہے۔

Aftab Maken
ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا
معیشت

ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، نان فائلر سے متعلق ہمیں قانونی کور کی ضرورت ہے۔

Aftab Maken