تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#met_office

موسمیات کی 29 اگست تا 2 ستمبر بارشوں کی پیش گوئی
پاکستان

موسمیات کی 29 اگست تا 2 ستمبر بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک بھر میں 29 اگست سے 2 ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ جبکہ نشیبی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جو مقامی آبادی کے لیے مشکلات بڑھا سکتی ہے۔

Aftab Maken
کرتارپور پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی پانی
پاکستان

کرتارپور پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی پانی

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے باعث پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، کرتارپور مکمل طور پر زیرِ آب آ گیا اور دریا کنارے بستیوں سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔

Aftab Maken
پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ
پاکستان

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ

پنجاب کے مشرقی اضلاع میں دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے باعث بڑے پیمانے پر انخلا شروع کر دیا گیا ہے جبکہ گلگت بلتستان میں حالیہ برفانی اور طغیانی سیلاب سے متاثرہ ہزاروں افراد تاحال حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

Aftab Maken
سیلابی صورتحال کے باعث 167 مجموعی اموات
پاکستان

سیلابی صورتحال کے باعث 167 مجموعی اموات

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، ڈی سی بونیر نے آبی ریلوں میں بہہ کر 78 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ صوبے میں مجموعی اموات167 تک جاپہنچی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان کردیا ہے۔

Aftab Maken
دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلابی کیفیت کا خطرہ
شہر

دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلابی کیفیت کا خطرہ

جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک کہیں موسلادھار، کہیں ہلکی بارش کی خبر سنادی ہے، ملک بھر میں حالیہ مون سون کی بارشوں کے دوران حادثات میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 221 ہوگئی۔

Aftab Maken
سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری
پاکستان

سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، دوسری جانب اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بلند ہونے پر اسپل ویز کھول دیے گئے۔

Aftab Maken
پنجاب کے اکثر علاقوں میں سیلابی صورتحال
پاکستان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں سیلابی صورتحال

ملک کے مختلف حصوں میں جاری شدید مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ موسلا دھار بارشوں سے چکوال، جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔

Aftab Maken