تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#met_office

بارش، برفباری سے سردی میں اضافہ
پاکستان

بارش، برفباری سے سردی میں اضافہ

ملک کے شمالی علاقوں بشمول خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاوہ بلوچستان کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوا اور طویل خشک سالی کے بعد کچھ حد تک ریلیف ملا۔

Aftab Maken
ملک کے شمالی حصوں میں ہلکی بوندا باندی کا آغاز
پاکستان

ملک کے شمالی حصوں میں ہلکی بوندا باندی کا آغاز

ہفتہ کی شب سے ملک کے شمالی حصوں میں ہلکی بوندا باندی کا آغاز ہوا، جس میں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خطہ پوٹھوہار شامل ہیں، جبکہ اتوار کے روز ان علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

Aftab Maken
پنجاب میں موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند
پاکستان

پنجاب میں موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند

ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم برقرار ہے جبکہ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور سموگ نے آمدورفت کو متاثر کر رکھا ہے۔

Aftab Maken
بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان
پاکستان

بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں آج ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔

Aftab Maken
مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
پاکستان

مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں موسم مزید سرد ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

Aftab Maken
وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ پر برف باری
شہر

وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ پر برف باری

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر اب تک 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے، جبکہ مسلسل برفباری کے باعث ناران جھل کھڈ روڈ اور بابو سر ٹاپ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

Aftab Maken
محکمہ موسمیات کی بارش اور سرد موسم کی پیشگوئی
پاکستان

محکمہ موسمیات کی بارش اور سرد موسم کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں موسم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خشک رہے گا، تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چند علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑی مقامات پر سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

Aftab Maken
موسلا دھار بارش سےموسم خوشگوار
پاکستان

موسلا دھار بارش سےموسم خوشگوار

لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں جاری بارشوں نے ایک طرف موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے تو دوسری جانب شہریوں کی زندگی کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے

Aftab Maken
پنجاب میں 16 سے 19 ستمبر بارش کا الرٹ
پاکستان

پنجاب میں 16 سے 19 ستمبر بارش کا الرٹ

پنجاب میں ایک بار پھر مون سون بارشوں کی نئی لہر کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے تحت صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 16 سے 19 ستمبر کے دوران دریاؤں کے بالائی علاقوں میںشدید بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔

Aftab Maken