پنجاب میں بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری
لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 87 ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔
ہیش ٹیگ
لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 87 ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات نے آج شام سے کل تک پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، اور بالائی علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں، جن سے طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ لاہور میں صبح سویرے طوفانی بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، متعدد سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔
اسلام آباد اورراولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی۔
مون سون کی شدید بارشوں کے دوران نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے پیر کے روز ملک کے مختلف حصّوں میں آئندہ 2 دن کے لیے موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتِ حال کاالرٹ جاری کر دیا
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل ہو چکا ہے جس کے بعد بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات ہلکی بارش ہوئی۔ آج سندھ اور بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ کئی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
اسلام آباد اور اطراف میں رات کو گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔
این ڈی ایم اے نے اگلے 24 تا 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلابی صورتحال پرالرٹ جاری کر دیا
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سے ہی پنجاب کے اکثر علاقوں سمیت کشمیر اور کے پی کے بالائی علاقوں میں بارش ہوئی
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مختلف مقامات پر طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے 25 جون سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے، جو 2 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔
ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔
ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے، محکمہ موسمیات نے21 جون تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا الرٹ جاری کر دیا
لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی، شہریوں کو گرمی سے ریلیف مل گیا، کراچی میں بھی بادل برس پڑے،
پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں کی رم جھم سےگرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا،
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔