MDCAT 2026 سیکیورٹی اقدامات: پی ایم اینڈ ڈی سی کا وی سیز کے ساتھ امتحانی انتظامات کا جائزہ
MDCAT 2026 سیکیورٹی اقدامات کے پیشِ نظر پی ایم اینڈ ڈی سی صدر نے وی سیز اور صوبائی حکام کے ساتھ 20 ستمبر کے امتحان کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
ہیش ٹیگ
MDCAT 2026 سیکیورٹی اقدامات کے پیشِ نظر پی ایم اینڈ ڈی سی صدر نے وی سیز اور صوبائی حکام کے ساتھ 20 ستمبر کے امتحان کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
ایم ڈی کیٹ کوسچن بینک میں 8 ہزار سوالات 80 ماہرین نے تیار کیے؛ امتحان 20 ستمبر کو 34 شہروں اور ریاض میں 138,160 امیدواروں کے لیے ہوگا۔
MDCAT 2026 کے شفاف انعقاد کے لیے پی ایم اینڈ ڈی سی صدر کا وائس چانسلرز اور صوبائی حکام سے اجلاس، 138,158 امیدوار رجسٹرڈ۔
نمز انٹری ٹیسٹ 13 ستمبر 2026 کو ہوگا۔ تاریخ، پرچے کا پیٹرن اور میرٹ فارمولا جانیں، صرف UrduLead پر۔
پاکستان میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے لیے رجسٹریشن گزشتہ پانچ برسوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے بیرون ملک میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں داخلہ لینے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے نئی پالیسی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے اعلان کیا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) 2026 اتوار 15 اگست 2026 کو ملک بھر میں منعقد ہوگا۔
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس پروگرام کے لیے پہلی سلیکشن لسٹ جاری کر دی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات اور میڈیکل داخلہ رجسٹریشن پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف دائر درخواست پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) کل، 26 اکتوبر 2025 بروز اتوار منعقد ہوگا، جس میں مجموعی طور پر 1,40,129 امیدوار شرکت کریں گے۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک میں جاری سیلابی صورتحال کے باعث میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کا شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
22 ستمبر 2024 کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحان کے پیپر لیک کیس میں کنٹرولر امتحانات فواد شیخ سمیت کئی افراد کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے۔
آئی بی اے سکھر نے سندھ بھرمیں منعقدہ ایم ڈی کیٹ 2024 کے نتائج اعلان کردیا۔
آئی بی اے سکھر نے سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2024 کے عبوری نتائج جاری کر دیے ہیں،
سندھ بھر میں آج میڈیکل اور ڈینٹل کالجز و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد کیا جارہا ہے۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل( پی ایم اینڈ ڈی سی) نے مستقبل کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کو بہتر اور شفاف بنانے کے لیے سات رکنی کمیٹی قائم کردی ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات کے خلاف درخواست منظور کرلی، جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے پاکستان بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال اول 2024 کے داخلوں کو روک دیا ہے۔