ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر آؤٹ ہونے پرامتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ
ایم ڈی کیٹ کے متاثرہ امیدواروں نے سول اسپتال سے منسلک ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے امیدواروں نے ایم ڈی کیٹ 2024 کا امتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ کردیا۔