google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 IPPs Archives - Page 4 of 4 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: IPPs

رواں مالی سال پاور پلانٹس کو 2 ہزار 91 ارب روپے کی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ

وفاقی حکومت نے مختلف پاور پلانٹس کو ادائیگی کے لیے رواں مالی سال 2091 ارب روپےکی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ لگایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس بڑی رقم میں جوہری پلانٹس کے لیے سب سے زیادہ 465 ارب 70 کروڑ روپے کی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع …

Read More »

رواں سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران آئی پی پیز کو 450 ارب روپے کی بھاری ادائیگیاں: گوہر اعجاز

سابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے 3 ماہ (جنوری تا مارچ) کے دوران خود مختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو 450 ارب روپے کی بھاری ادائیگیاں کی گئیں۔ سابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کپیسٹی پیمنٹس کا ڈیٹا شئیرکر دیا۔ …

Read More »

آئی پی پیز کو 8 ہزار 344 ارب روپے کی ادائیگیاں

سال 2024 کیلئے 7 ارب 17 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکے ہیں پاور سیکٹر میں درآمدی فیول سے چلنے والے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز ) سے طویل المدتی معاہدے قومی خزانے اور عوام پر بھاری بوجھ بن چکے۔ پاکستان ایک طرف ایک ارب ڈالر کی قسط کیلئے بھی …

Read More »

چینی آئی پی پیز نے واجبات کی ادائیگی کے لیے دباؤ بڑھا دیا

چین کی پاور جنریشن اور ٹرانسمیشن کمپنیوں نے حکومت پر زیادہ سے زیادہ زیر التوا رقم حاصل کرنے کے لیے اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ (سی پی پی اے-جی) نے ایک روز قبل چینی آئی پی پیز کو 70 ارب روپے کی رقم ادا کی …

Read More »

نیٹ میٹرنگ مخالف پراپگینڈے کے پیچھے ڈسکوز اور آئی پی پیز گٹھ جوڑ

کیا نیٹ میٹرنگ واقعی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز ) کو نقصان پہنچا رہی ہے ؟ یہ محض ایک افسانہ ہے۔ ایک طرف وزارت توانائی کی حمایت یافتہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیاں بجلی کی فراہمی پر اپنی اجارہ داری بر قرار رکھنے کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم …

Read More »

آئی پی پیز کو 6 ارب 51 کروڑ ڈالر کیپسٹی چارجز کی مد میں ادا

حکومت کی جانب سے گزشتہ دو سال کے دوران آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کی گئی ادائیگیوں کی تفصیلات سامنے آگئی۔ پاکستان معیشت کو جونک کی طرح چوسنے والے کرائے کے نجی بجلی گھروں کو کی گئی ادائیگیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دو سال میں آئی پی پیز …

Read More »