وزیراعظم کی ٹاسک فورس کے آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، پہلے مرحلے میں بند کی جانے والے 5 آئی پی پیز کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کیجانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق آئی پی پیز سے مہنگی بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ …
Read More »بجلی صارفین پر 800ارب روپے سالانہ ٹیکسوں کا بوجھ
1994 اور 2002 کی پاور پالیسیز کے تحت وجود میں آنے والے 5آئی پی پیز نے ایک متوقع اقدام کے طور پرپاور پرچیز ایگریمنٹ کے معاہدے ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے چند تفصیلات طے کرنا باقی ہے اور جو نہی انہیں حتمی شکل دے دی …
Read More »شوگر ملز مالکان کے آئی پی پیز کو 8.2 ارب روپے کی ادائیگیاں
حکومت نے شوگر ملز مالکان کو فائدہ پہنچانے کیلیے نیپرا کے متنازع فیصلے پر عملدرآمد کردیا۔ حکومت نے 5شوگر ملز مالکان کے ملکیتی 8آئی پی پیز کو امپورٹڈ فیول کی مد میں 8.2 ارب روپے کی پہلی قسط جاری کردی، جبکہ ان آئی پی پیز نے اپنے پلانٹس میں امپورٹڈ …
Read More »حکومت آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کا اعلان کرنے والی ہے
حکومت مبینہ طور پر انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کا اعلان کرنے والی ہے، جس میں ادائیگیوں میں نمایاں کمی شامل ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق حکام نے راولپنڈی میں ایک خفیہ مقام پر مالکان سے پوچھ گچھ کی ہے۔ تاہم، پانچ آئی …
Read More »سرکاری پلانٹس اور نجی آئی پی پیز میں فرق نہ کرنیکا فیصلہ
حکومت نے نجی آئی پی پیز اور سرکاری پاور ہاؤسز کے درمیان فرق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات پاور سیکٹر اصلاحات کیلئے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی ہے جو آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کر رہے …
Read More »گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ
جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے جولائی سے بجلی کی قیمت میں اضافے کے باجود رواں مالی …
Read More »اسٹیٹ بینک سے آئی پی پیز کی اوور انوائسنگ کی تفصیلات طلب
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے آئی پی پیز کی اوور انوائسنگ کی تفصیلات طلب کر لیں۔ سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، چیئرمین کمیٹی نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی …
Read More »آئی پی پیز کا گھناؤنا کردار: بجلی پیدا کیے بغیر حکومت سے اربوں کی وصولی
انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی جانب سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے اور دھوکا دہی کے حقائق منظر عام پر آگئے جن میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بعض بجلی گھروں نے غلط معاہدوں کے باعث بغیر بجلی پیدا کیے حکومت سے اربوں روپے وصول کیے۔ رپورٹ کے …
Read More »آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے یکطرفہ طور پر تبدیل نہیں کیے جائیں گے: وفاقی وزیر
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ باہمی رضامندی سے نظر ثانی شدہ معاہدوں کے بارے میں اچھی خبر چند ہفتوں میں عوام کے ساتھ شیئر کی جائے گی کیونکہ ٹاسک فورس تقریباً اپنے حتمی نتائج تک پہنچ چکی …
Read More »بجلی کی فراہمی میں ناکامی پر تین آئی پی پیز کے خلاف قانونی کارروائی
یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تین خودمختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو گزشتہ سال جنوری میں ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بحال نہ کرنے میں ناکامی پر شوکاز نوٹس جاری کرکے باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کردی۔ رپورٹ کے مطابق یہ …
Read More »