حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی کے ٹیرف میں4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کردیا۔ حکومت نے چند روز قبل پانچ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرکے بجلی کے ریٹ میں صرف 60 پیسہ فی یونٹ کمی کی …
Read More »ٹیرف میں ترمیم کیلئے ڈی ایف آئیز کا نیپرا سے رابطہ
انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) میں مفادات رکھنے والے ترقیاتی مالیاتی اداروں (ڈی ایف آئیز) نے مبینہ طور پر چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے ٹیرف کے تعین میں اس حد تک ترمیم کے لیے رابطہ کیا ہے جس میں بینچ مارک ریفرنس ریٹ کو لندن انٹر …
Read More »18 آئی پی پیز سے دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان
’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ پر 18آئی پی پیز سے دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان، اس سے سالانہ70سے100ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی خریداری کے لیے ’’ٹیک اینڈ پے‘‘ موڈ پر 1994 اور2002کی پاور پالیسیوں کے تحت 4267 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی …
Read More »آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدے: سالانہ 300 ارب روپے کی بچت متوقع
وفاقی حکومت انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدوں کی دوبارہ مذاکرات یا منسوخی سے سالانہ 300 ارب روپے تک کی بچت کی توقع رکھتی ہے، جس کے نتیجے میں بجلی کے نرخوں میں 2 سے 3 روپے فی یونٹ کی کمی ہوگی۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون …
Read More »کپیسٹی چارجز کا مسئلہ: 10 آئی پی پیز کا وزیراعظم شرائط
آئی پی پیز کے ساتھ حکومت کی مایوس کن حکمت عملی سے متاثر ہو کر، 2002 کی جنریشن پالیسی کے تحت قائم کیے گئے دس انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا ہے۔ وہ حکومت کے ساتھ اپنے معاہدے ختم کرنے کے لیے …
Read More »تحقیقات کیلئے طلب آئی پی پیز کا ادائیگی نہ کرنے پر احتجاج
انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) جن سے دوسرے مرحلے میں پوچھ گچھ کی جانی ہے تاکہ انہیں ٹیک یا پے ٹو ٹیک اور پے موڈ میں منتقل کیا جائے، اب مبینہ طور پر گزشتہ دو ہفتوں سے سی پی پی اے-جی کی جانب سے ان کی ادائیگی روکنے پر …
Read More »حکومت نے آئندہ ہفتے 18 آئی پی پیز کو طلب کرلیا
حکومت پاور جنریشن پالیسیز 1994 اور 2002 کے تحت قائم 18 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے اعلیٰ حکام کو اگلے ہفتے طلب کرنا شروع کر دے گی تاکہ ان کے پلانٹس کو ’ٹیک یا پے‘ سے ’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ میں تبدیل کرنے کے لئے دستیاب آپشنز پیش …
Read More »سی پیک کے13 آئی پی پیز کے علاوہ باقی تمام کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی
پاکستان نے 140 کے قریب آئی پی پیز کو غیراستعمال شدہ بجلی کی مد میں 19 سو ارب کے لگ بھگ رقم ادا کی ہے۔ رواں مالی سال میں کیپیسٹی پیمینٹ بڑھ کر 28 سو ارب ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کیپسییٹی پیمنٹ کا بوجھ مزید کم کرنے کی …
Read More »18 آئی پی پیز کوادائیگیاں بند، معاہدوں کی تبدیلی پر کام شروع
وفاقی حکومت نے پاور ڈویژن سے کہا ہے کہ وہ 4,267 میگاواٹ پیدا کرنے والے 18 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز(آئی پی پیز)کو ادائیگیاں روک دے ، کیونکہ حکومت ان کے ساتھ معاہدے کی تبدیلی پر بات چیت جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ 18 آئی پی پیز 1994 اور 2002 کی …
Read More »وفاقی کابینہ کی 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے 5 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تمام بقایہ جات کی بلاسود ادائیگی کی جائے گی، 60 ارب روپے سالانہ بچت سے بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، ماضی میں سنگدل …
Read More »