google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Interior Ministry Archives - Page 2 of 2 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: Interior Ministry

وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگا دی

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگا دی۔ وزارتِ داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن  میں وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے۔  وزارت داخلہ کے اعلامیے میں …

Read More »

اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے

 پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔ وفاقی پولیس نے تحریک انصاف کے جمعے کو ڈی چوک پر ہونے والے احتجاج کی تیاری میں مصروف پی ٹی آئی …

Read More »

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑ جاری، مزید 170ملزمان گرفتار

پی ٹی آئی کارکنوں کی مختلف مقدمات میں پکڑ دھکڑ جاری ہے، اسی سلسلے میں مزید 170 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ 28 ستمبر کو لیاقت باغ (راولپنڈی) میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ پر درج مقدمات میں نامزد ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے کارروائیاں …

Read More »

پی ٹی آئی کا احتجاج، ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے اسلام آباد ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ پر بھی بات کی گئی۔ اجلاس میں آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی، …

Read More »

پی ٹی اےنے آئی بی کی رپورٹس اور وزارت داخلہ کی سفارش پر سروسز بند

ملک بھر میں سوشل میڈیا ایپ ’’ایکس‘‘ 7 ماہ سے بند ہےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے)نے انٹیلیجنس بیورو( آئی بی) کی رپورٹس اور وزارت داخلہ کی سفارش پر فروری میں سروسز بند کی تھیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) کی جانب سے فراہم کی گئی دستاویزات …

Read More »

’ایکس‘ کی بندش سے متعلق نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا: پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ کی بندش کے نوٹی فکیشن پر واضح کردیا ہے کہ وزارت داخلہ نے بندش سے متعلق نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے وکیل علی فیصل نے سندھ ہائی کورٹ میں نظر …

Read More »