تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Interior_Ministry

سی ڈی اے میں ہزاروں خالی اور غیر فعال اسامیاں ختم
شہر

سی ڈی اے میں ہزاروں خالی اور غیر فعال اسامیاں ختم

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری اور رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت انسانی وسائل کی تنظیمِ نو کے لیے بڑی تعداد میں خالی، غیر فعال اور زائد اسامیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Aftab Maken
سی ڈی اے میں خالی آسامیوں کا محکمانہ جائزہ
شہر

سی ڈی اے میں خالی آسامیوں کا محکمانہ جائزہ

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں خالی آسامیوں سے متعلق جاری ایک انتظامی جائزے نے ادارے کے ملازمین میں بے چینی پیدا کر دی ہے، جنہیں خدشہ ہے کہ یہ عمل ممکنہ تنظیم نو کی طرف پیش رفت ہو سکتا ہے۔

Aftab Maken
پاکستانی ویزہ پالیسی تبدیل، آن آرائیول سہولت ختم
ٹیکنالوجی

پاکستانی ویزہ پالیسی تبدیل، آن آرائیول سہولت ختم

پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ویزہ پالیسی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے آن آرائیول اور پرائر ٹو آرائیول ویزوں کی سہولت ختم کر دی ہے، جبکہ اب تمام پاکستانی ویزے صرف متعلقہ سفارتخانوں اور سفارتی مشنز کے ذریعے جاری ہوں گے۔

Aftab Maken
پی ٹی آئی کے پُرتشدد احتجاج میں تربیت یافتہ شرپسند: وزارت داخلہ
پاکستان

پی ٹی آئی کے پُرتشدد احتجاج میں تربیت یافتہ شرپسند: وزارت داخلہ

وفاقی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج میں تربیت یافتہ شر پسند اور غیر قانونی افغان شہری بھی شامل تھے،1500 شرپسند اشتہاری مراد سعید کے ماتحت سرگرم تھے،جو خودبھی ساتھ تھے۔

Aftab Maken