شہر
اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے
پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔
پی ٹی آئی کارکنوں کی مختلف مقدمات میں پکڑ دھکڑ جاری ہے، اسی سلسلے میں مزید 170 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
وزارت داخلہ نے اسلام آباد ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک بھر میں سوشل میڈیا ایپ ’’ایکس‘‘ 7 ماہ سے بند ہےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے)نے انٹیلیجنس بیورو( آئی بی) کی رپورٹس اور وزارت داخلہ کی سفارش پر فروری میں سروسز بند کی تھیں۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ کی بندش کے نوٹی فکیشن پر واضح کردیا ہے کہ وزارت داخلہ نے بندش سے متعلق نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا۔